صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 340
«إذا اشتد الحر فأبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب گرمی کی شدت بڑھ جائے تو ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے (تاخیر سے) پڑھو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔“