صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3391
«دم عفراء أحب إلى الله من سوداوين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سرخی مائل سفید (بکری) کا خون اللہ کو دو سیاہ (بکریوں) کے خون سے زیادہ محبوب ہے۔“