صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3390
«دليل الخير كفاعله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کی راہ دکھانے والا نیکی کرنے والے کی مانند ہے۔“
«دليل الخير كفاعله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کی راہ دکھانے والا نیکی کرنے والے کی مانند ہے۔“