صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3387
«دعوه فإن لصاحب الحق مقالا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے چھوڑ دو، کیونکہ حق دار کو بات کرنے کا حق ہوتا ہے۔“
«دعوه فإن لصاحب الحق مقالا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے چھوڑ دو، کیونکہ حق دار کو بات کرنے کا حق ہوتا ہے۔“