صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 338
«إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم فإذا قتله وقعا فيه جميعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرے تو وہ دونوں جہنم کے کنارے پر ہوتے ہیں، پھر اگر وہ اسے قتل کر دے تو وہ دونوں اس (جہنم) میں گر جاتے ہیں۔“