حدیث نمبر: 3378
«دع ما يريبك إلى ما لا يريبك فإن الصدق طمأنينة والكذب ريبة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے، کیونکہ سچائی اطمینان ہے اور جھوٹ شک و شبہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3378
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت حب] عن الحسن. الإرواء ٢٠٧٤: ك.