صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3377
«دع ما يريبك إلى ما لا يريبك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے۔“
«دع ما يريبك إلى ما لا يريبك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز شک میں ڈالے اسے چھوڑ کر وہ اختیار کرو جو شک میں نہ ڈالے۔“