حدیث نمبر: 3372
«دخلت الجنة ليلة أسري بي فسمعت في جانبها وجسا فقلت: يا جبريل ما هذا؟ قال: هذا بلال المؤذن»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں جنت میں گیا تو میں نے اس کے ایک جانب سے آواز سنی، میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ بلال مؤذن ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3372
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ع] عن ابن عباس. الصحيحة ١٤٠٥.