حدیث نمبر: 3371
«دخلت الجنة فسمعت فيها قراءة فقلت: من هذا؟ قالوا: حارثة بن النعمان كذلكم البر كذلكم البر» !
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو میں نے اس میں تلاوت کی آواز سنی، میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ کہا گیا: حارثہ بن نعمان۔ (پھر فرمایا:) نیکی (والدین کے ساتھ حسن سلوک) ایسی ہی ہوتی ہے، نیکی ایسی ہی ہوتی ہے!“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3371
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت، الحاكم١] عن عائشة. الصحيحة ٩١٣: حم.