صحیح الجامع الصغیر
حرف الدال— حرف دال
الأحاديث المبدوءة بحرف الدال باب: حرف دال سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3366
«دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة فقلت: لمن أنت؟ قالت: لزيد بن حارثة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں جنت میں گیا تو ایک نوجوان لڑکی میرے استقبال کے لیے آئی، میں نے پوچھا: تم کس کے لیے ہو؟ اس نے کہا: زید بن حارثہ کے لیے۔“