حدیث نمبر: 3363
«دخلت الجنة البارحة فنظرت فيها فإذا جعفر يطير مع الملائكة وإذا حمزة متكئ على سرير»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں کل رات جنت میں گیا، میں نے اس میں دیکھا تو جعفر فرشتوں کے ساتھ اڑ رہے تھے اور حمزہ ایک تخت پر تکیہ لگائے بیٹھے تھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الدال / حدیث: 3363
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب عد ك] عن ابن عباس.