صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3345
«الخمر أم الفواحش وأكبر الكبائر من شربها وقع على أمه وخالته وعمته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شراب تمام بے حیائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا کبیرہ گناہ ہے، جو اسے پیئے وہ نشے میں اپنی ماں، اپنی خالہ اور اپنی پھوپھی پر بھی دست درازی کر سکتا ہے۔“