حدیث نمبر: 3344
«الخمر أم الخبائث فمن شربها لم تقبل صلاته أربعين يوما فإن مات وهي في بطنه مات ميتة جاهلية»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شراب تمام گندی چیزوں کی جڑ ہے، جو اسے پیئے اس کی نماز چالیس دن تک قبول نہیں ہوتی، اور اگر وہ اس حالت میں مر جائے کہ شراب اس کے پیٹ میں ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الخاء / حدیث: 3344
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [طس] عن ابن عمرو. الصحيحة ١٨٥٤: الواحدي.