صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 334
«إذا استيقظت فصل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (سو کر) بیدار ہو جاؤ تو نماز پڑھ لو۔“
«إذا استيقظت فصل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (سو کر) بیدار ہو جاؤ تو نماز پڑھ لو۔“