حدیث نمبر: 333
«إذا استيقظ الرجل من الليل وأيقظ أهله وصليا ركعتين كتبا من الذاكرين الله كثيرا والذاكرات»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو بھی جگائے اور وہ دونوں دو رکعت نماز پڑھیں، تو انہیں اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 333
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن هـ حب ك] عن أبي هريرة وأبي سعيد معا. الروض النضير ٩٦٢, صحيح السنن١١٨٢.