صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3339
«الخالة بمنزلة الأم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خالہ ماں کے درجے میں ہے۔“
«الخالة بمنزلة الأم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خالہ ماں کے درجے میں ہے۔“