صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3338
«الخال وارث من لا وارث له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔“
«الخال وارث من لا وارث له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔“