صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3327
«خير مساجد النساء قعر بيوتهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“
«خير مساجد النساء قعر بيوتهن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کی بہترین نماز کی جگہ ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہے۔“