صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3326
«خير ما يخلف الإنسان بعده ثلاث: ولد صالح يدعو له وصدقة تجري يبلغه أجرها وعلم ينتفع به من بعده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انسان کے پیچھے چھوڑی جانے والی سب سے بہتر تین چیزیں ہیں: نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے، جاری رہنے والا صدقہ جس کا اجر اسے پہنچتا رہے، اور ایسا علم جس سے اس کے بعد فائدہ اٹھایا جائے۔“