صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3290
«خير الناس خيرهم قضاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“
«خير الناس خيرهم قضاء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“