صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3289
«خير الناس أنفعهم للناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہیں۔“
«خير الناس أنفعهم للناس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہیں۔“