صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 328
«إذا استهل المولود ورث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب نومولود بچہ روئے (یعنی زندہ پیدا ہو) تو وہ وارث بنتا ہے۔“
«إذا استهل المولود ورث»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب نومولود بچہ روئے (یعنی زندہ پیدا ہو) تو وہ وارث بنتا ہے۔“