صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 327
«إذا استنشقت فاستنثر وإذا استجمرت فأوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم ناک میں پانی ڈالو تو اسے جھاڑو، اور جب تم پتھروں سے استنجاء کرو تو طاق عدد استعمال کرو۔“