صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3252
«خمس من عملهن في يوم كتبه الله من أهل الجنة: من صام يوم الجمعة وراح إلى الجمعة وعاد مريضا وشهد جنازة وأعتق رقبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانچ کام جو کوئی ایک دن میں کرے، اللہ اسے جنتیوں میں لکھ دیتا ہے: جو جمعہ کے دن روزہ رکھے، جمعہ کی نماز کے لیے جائے، مریض کی عیادت کرے، جنازے میں شرکت کرے، اور ایک غلام آزاد کرے۔“