صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 325
«إذا استلج أحدكم في اليمين فإنه آثم له عند الله من الكفارة التي أمر بها» . واسلج كرر الأيمان وأكدها"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنی قسم پر اصرار کرے (اور اسے توڑے نہیں حالانکہ توڑنا بہتر ہو) تو اللہ کے نزدیک اس کا یہ عمل اس کفارے سے زیادہ گناہ کا باعث ہے جس کا اسے حکم دیا گیا ہے۔“