صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3248
«خمس من الدواب كلهن فاسق يقتلن في الحرم: الغراب والحدأة والعقرب والفأرة والكلب العقور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں حرم میں مارا جا سکتا ہے: کوا، چیل، بچھو، چوہا، اور کاٹنے والا کتا۔“