صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3246
«خمس كلهن فاسقة يقتلهن المحرم ويقتلن في الحرم: الفأرة والعقرب والحية والكلب العقور والغراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں محرم بھی قتل کر سکتا ہے اور حرم میں بھی قتل کیے جا سکتے ہیں: چوہا، بچھو، سانپ، کاٹنے والا کتا، اور کوا۔“