صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3232
«خلفت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن يتفرقا حتى يردا علي الحوض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہارے پیچھے دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری سنت، اور یہ دونوں کبھی جدا نہیں ہوں گی یہاں تک کہ حوض پر میرے پاس آ پہنچیں۔“