صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3228
«خصاء أمتي الصيام والقيام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے لیے خواہشات پر قابو پانے کا ذریعہ روزہ اور قیام ہے۔“
«خصاء أمتي الصيام والقيام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے لیے خواہشات پر قابو پانے کا ذریعہ روزہ اور قیام ہے۔“