صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3227
«خروج الآيات بعضها على أثر بعض يتتابعن كما تتابع الخرز في النظام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیوں کا ایک کے بعد ایک ظاہر ہونا اسی طرح لگاتار ہو گا جیسے مالا میں موتی ایک دوسرے کے پیچھے پروئے ہوتے ہیں۔“