صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3212
«خذ عليك ثوبك ولا تمشوا عراة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا کپڑا پہن لو اور ننگے مت چلو۔“
«خذ عليك ثوبك ولا تمشوا عراة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا کپڑا پہن لو اور ننگے مت چلو۔“