صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3210
«خالفوا اليهود فإنهم لا يصلون في نعالهم ولا خفافهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہود کی مخالفت کرو، کیونکہ وہ اپنی جوتیوں اور موزوں میں نماز نہیں پڑھتے۔“