صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3208
«خالد سيف من سيوف الله ونعم فتى العشيرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں اور اپنے قبیلے کے بہترین نوجوان ہیں۔“