صحیح الجامع الصغیر
حرف الخاء— حرف خا
الأحاديث المبدوءة بحرف الخاء باب: حرف خا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3207
«خالد بن الوليد سيف من سيوف الله سله الله على المشركين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خالد بن ولید اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں، اللہ نے انہیں مشرکین کے خلاف کھینچا ہے۔“