صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3187
«الحمى حظ كل مؤمن من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار ہر مومن کا جہنم سے حصہ ہے۔“
«الحمى حظ كل مؤمن من النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار ہر مومن کا جہنم سے حصہ ہے۔“