صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3186
«الحمى حظ المؤمن من النار يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار مومن کا جہنم سے قیامت کے دن کا حصہ ہے۔“
«الحمى حظ المؤمن من النار يوم القيامة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بخار مومن کا جہنم سے قیامت کے دن کا حصہ ہے۔“