صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 317
«إذا أسأت فأحسن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو اس کے بعد نیکی کیا کرو۔“
«إذا أسأت فأحسن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو اس کے بعد نیکی کیا کرو۔“