صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3160
«حوضي كما بين صنعاء والمدينة فيه الآنية مثل الكواكب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرا حوض صنعاء اور مدینہ کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے، اس میں برتن ستاروں کی طرح چمکتے ہیں۔“