صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3142
«حريم النخلة مد جريدها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور کے درخت کی حریم اس کی شاخوں کی پہنچ تک ہے۔“
«حريم النخلة مد جريدها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور کے درخت کی حریم اس کی شاخوں کی پہنچ تک ہے۔“