صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3140
«حرمة مال المسلم كحرمة دمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت کی طرح ہے۔“
«حرمة مال المسلم كحرمة دمه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت کی طرح ہے۔“