صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3133
«حرام قليل ما أسكر كثيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“
«حرام قليل ما أسكر كثيره»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“