صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3132
«حرام شف ما لم يضمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کا ضمان نہ لیا گیا ہو اس پر منافع کمانا حرام ہے۔“
«حرام شف ما لم يضمن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کا ضمان نہ لیا گیا ہو اس پر منافع کمانا حرام ہے۔“