صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 311
«إذا أراد الله قبض عبد بأرض جعل له فيها حاجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی جان کسی (خاص) زمین میں قبض کرنے کا ارادہ فرماتا ہے تو وہاں اس کی کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔“