صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 310
«إذا أراد الله خلق شيء لم يمنعه شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ فرما لے تو اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔“