صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3093
«جعل الله الأهلة مواقيت للناس فصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين يوما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے چاندوں کو لوگوں کے لیے اوقات کا ذریعہ بنایا ہے، پس اسے دیکھ کر روزہ رکھو اور اسے دیکھ کر روزہ چھوڑ دو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس دن پورے کر لو۔“