صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3076
«ثمن الخمر حرام ومهر البغي حرام وثمن الكلب حرام والكوبة حرام وإن أتاك صاحب الكلب يلتمس ثمنه فاملأ يديه ترابا والخمر والميسر حرام وكل مسكر حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شراب کی قیمت حرام ہے، زنا کی اجرت حرام ہے، کتے کی قیمت حرام ہے، اور طبلہ حرام ہے، اور اگر کتے کا مالک تمہارے پاس اس کی قیمت مانگنے آئے تو اس کے ہاتھ مٹی سے بھر دو۔ اور شراب اور جوا حرام ہیں، اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“