صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3057
«ثلاثة لا تجاوز صلاتهم آذانهم: العبد الآبق حتى يرجع وامرأة باتت وزوجها عليها ساخط وإمام قوم وهم له كارهون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگوں کی نماز ان کے کانوں سے اوپر نہیں جاتی: وہ غلام جو بھاگ گیا ہو یہاں تک کہ واپس آ جائے، وہ عورت جو رات گزارے جبکہ اس کا شوہر اس سے ناراض ہو، اور وہ امام جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں۔“