صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3054
«ثلاثة من أعمال الجاهلية لا يتركهن الناس: الطعن في الأنساب والنياحة على الميت وقولهم مطرنا بنوء كذا وكذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسے کام ہیں جنہیں لوگ نہیں چھوڑیں گے: نسب پر طعنہ زنی کرنا، میت پر نوحہ کرنا، اور یہ کہنا کہ ہمیں فلاں ستارے کے ذریعے بارش دی گئی۔“