صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3022
«ثلاث أخاف على أمتي: الاستسقاء بالأنواء وحيف السلطان وتكذيب بالقدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اپنی امت پر تین چیزوں کا خوف ہے: ستاروں سے بارش کا منسوب کرنا، حکمران کا ظلم، اور تقدیر کا انکار کرنا۔“