صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3007
«توضئوا مما مست النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے سے وضو کرو۔“
«توضئوا مما مست النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے سے وضو کرو۔“